العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ مَا كُنْتُ أُرَى بَاطِنَ الْقَدَمَيْنِ إِلاَّ أَحَقَّ بِالْغَسْلِ حَتَّى رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَمْسَحُ عَلَى ظَهْرِ خُفَّيْهِ .
الترجمة الإنجليزية
This tradition is narrated from al-A'mash through the same chain. In this version, Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) said: 'I used to think that the underside of the feet was more deserving of washing, until I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) wiping over the upper part of his socks.'
الترجمة الأردية
اعمش سے اسی سند سے یہی حدیث مروی ہے۔ اس میں حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فرمایا: میں دونوں پاؤں کے تلوؤں کو دھونا ہی زیادہ مناسب سمجھتا رہا، یہاں تک کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے دونوں موزوں کے اوپری حصے پر مسح فرماتے دیکھا۔
