العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا فَذَكَرَ بِمَعْنَى مَالِكٍ زَادَ وَالصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ وَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلاَةِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِهِ قَالَ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ وَرَوَاهُ سَعِيدٌ الْجُمَحِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ فِيهِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَالْمَشْهُورُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ لَيْسَ فِيهِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prescribed the zakat al-fitr as one sa'. The narrator then mentioned the hadith with the same meaning as Malik's narration, with the addition of: 'upon the young and the old,' and that he commanded it be paid before the people go out for the ('Id) prayer. Abu Dawud said: Hadrat 'Abdullah al-'Umari narrated it from Nafi' with his chain containing the words 'upon every Muslim.' Sa'id al-Jumahi narrated from 'Ubaydullah from Nafi' with the words 'among the Muslims.' However, the well-known narration from 'Ubaydullah does not contain the words 'among the Muslims.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے زکوٰۃ الفطر ایک صاع مقرر فرمایا — پھر راوی نے مالک کی روایت کے ہم معنی حدیث بیان کی — اس میں یہ اضافہ ہے: چھوٹے اور بڑے پر — اور حکم فرمایا کہ لوگوں کے نماز (عید) کے لیے نکلنے سے پہلے ادا کی جائے۔ ابوداود فرماتے ہیں: عبداللہ عمری نے نافع سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس میں «ہر مسلمان پر» کے الفاظ ہیں — سعید جُمَحی نے عبیداللہ سے انہوں نے نافع سے روایت کیا ہے جس میں «مسلمانوں میں سے» کا لفظ ہے — جبکہ عبیداللہ سے مشہور روایت میں «مسلمانوں میں سے» کا لفظ نہیں ہے۔
