العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْجُعْرُورِ وَلَوْنِ الْحُبَيْقِ أَنْ يُؤْخَذَا فِي الصَّدَقَةِ . قَالَ الزُّهْرِيُّ لَوْنَيْنِ مِنْ تَمْرِ الْمَدِينَةِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَأَسْنَدَهُ أَيْضًا أَبُو الْوَلِيدِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَثِيرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Umamah ibn Sahl (may Allah be well pleased with him) narrates from his father that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited accepting ja'rur and hubayq dates as zakat. Al-Zuhri said: These are two (inferior) varieties of dates from the illumined city of Madinah. Abu Dawud said: This has also been narrated with a chain by Abu al-Walid from Sulayman ibn Kathir from al-Zuhri.
الترجمة الأردية
حضرت ابو اُمامہ بن سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جعرور اور حُبیق قسم کی کھجور کو زکوٰۃ میں لینے سے منع فرمایا۔ زہری فرماتے ہیں: یہ مدینہ منورہ کی کھجور کی دو (ردی) قسمیں ہیں۔ ابوداود فرماتے ہیں: اسے حضرت ابوالولید نے بھی سلیمان بن کثیر سے، انہوں نے زہری سے مسنداً روایت کیا ہے۔
