العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ يُغَيِّرُ بَعْضَ مَعَانِي بِشْرٍ قَالَ فِيهِ وَتَمَضْمَضَ وَاسْتَنْثَرَ ثَلاَثًا .
الترجمة الإنجليزية
This tradition is also narrated through the same chain from Ibn Uqail, with a slight change in some of the wording of Bishr's tradition. In this version: 'He (blessings and peace of Allah be upon him) rinsed his mouth three times and cleaned his nose three times.'
الترجمة الأردية
ابن عقیل سے بھی اسی سند سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں (سفیان نے) بشر کی حدیث کے بعض الفاظ بدل دیے ہیں۔ اس میں ہے: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تین بار کلی کی اور تین بار ناک جھاڑی۔
