العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقِ بْنِ جَمْرَةَ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ غَسَلَ ذِرَاعَيْهِ ثَلاَثًا ثَلاَثًا وَمَسَحَ رَأْسَهُ ثَلاَثًا ثُمَّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَعَلَ هَذَا . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ قَالَ تَوَضَّأَ ثَلاَثًا فَقَطْ .
الترجمة الإنجليزية
Shaqiq ibn Salamah narrates: I saw Hadrat Uthman ibn Affan (may Allah be well pleased with him) wash his forearms three times each during ablution and wipe his head three times. He then said: 'I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) do just as I have done.' Abu Dawud states: Waki' narrated it from Isra'il, and in his version it simply says 'he performed ablution three times (each part).'
الترجمة الأردية
شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے وضو میں اپنے دونوں بازو تین تین بار دھوئے اور تین بار سر کا مسح کیا، پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: وکیع نے اسرائیل سے روایت کیا ہے اس میں صرف «توضأ ثلاثا» (تین بار وضو کیا) ہے۔
